ننگرہار و میدان، چوکیوں پر حملے، تین ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور میدان صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع اچین کے کامیزئی کے علاقے میں جنگجوؤں کی چوکی پر حملے کے دوران ایک شرپسند مارا گیا۔

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے سالار کے علاقے میں فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*