بغلان، کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، 3 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت چشمہ شیر کے علاقے میں فوجی اور پولیس کاروان پر حملے کے دوران دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*