غزنی، فوجی ٹینک تباہ، پانچ ہلاک، اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب یرگٹو کے علاقے کابل، قندہار قومی شاہراہ پر کاروان پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار پانچ اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے دو امریکی گنیں، دو ہیوی مشین گنیں، ایک راکٹ، ایک پستول اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرکے بحفاظت اپنے مراکز کو لوٹ گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*