ننگرہار، کاپیسا و میدان، گاڑی تباہ، 2 ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، کاپیسا اور میدان صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کاپیسا کے صدر مقام محمودراقی شہر کے اڑوک کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اوران کے اسلحہ اور موٹر سائیکل کو غنیمت کرلی۔

صوبہ ننگرہار سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز صبح کے وقت ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملے میں ایک فوجی زخمی جبکہ جنگجوؤں کی چوکی پر حملے میں دشمن ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب ضلع غنی خیل کے رہائشی افغان فوجی یارولی ولد گل حیدر نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

اسی طرح منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے سلطان خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*