زرمت، فوجی ٹینک تباہ، چار  اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں حملہ ور دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر سے قبل مموزئی کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ ہوا اور اس میں سوار تین اہلکار لقمہ اجل بن گئے، جبکہ زاو کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا اور بعد میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کی، لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*