کنڑ، چوکی پر حملہ، گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت دو زخمی

صوبہ کنڑ کے غازی آباد اور شیگل اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکی اور کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت ضلع غازی آباد کے سونک کے علاقے میں واقع فوجی بیس کی دفاعی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

دریں اثناء ضلع شیگل کے شینکوڑک کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*