پکتیا،امریکی وحشی مخبر سمیت 4 ہلاک  و زخمی

امریکی مخبر اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع زرمت کے ہستوگنہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کے روز دوپہر کے وقت صدر مقام گردیز شہر کے بلندمنزل کے علاقے میں مجاہدین نے امریکی وحشی مخبر فرہاد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*