آذربائیجان میں مذاکراتی افواہات کے متعلق ترجمان کا بیان

گذشتہ روز سے ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹیں گردش کررہی ہیں کہ گویا امارت اسلامیہ کے نمائندے آذربائیجان اور دیگر ممالک میں کابل انتظامیہ کے نمائندوں کیساتھ گفتگو میں مصروف ہیں۔

ہم اس قسم کے دعوؤں کی تردید کرتے ہیں، مذکور مقامات پر امارت اسلامیہ کے نمائندے کسی سے گفتگو میں مصروف ہیں اورنہ ہی اس بارے میں رپورٹوں کا کوئی حقیقت نہیں ہے۔

امارت اسلامیہ سے متعلق حالات براہ راست ہماری جانب سے ذرائع ابلاغ سے شیئر کی جاتی ہے،، حقائق کے بارے میں ذمہ دارانہ  رویہ اپنانا چاہیے، افواہات اور غیرحقیقی یا جعلی افوہات امارت اسلامیہ کو منسوب نہ کی جائے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

12/ شوال المکرم 1439 ھ بمطابق 26 / جون 2018 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*