بغلان و کاپیسا، ٹینک و آئل ٹینکرتباہ، 3 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور کاپیسا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع کوہ بند کے درنامہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی اور ان کی ٹینک بھی تباہ ہوا۔

دوسری جانب رات کے وقت صوبہ بغلان ضلع دوشی کے کیلگی کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے حملے میں ایک آئل بھرا ٹینکر جل کر خاکستر ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*