پروان، لغمان و میدان، پولیس پر حملہ، کمانڈر زخمی، فوجی قتل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پروان، لغمان اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ پروان کے صدر مقام چاریکار شہر کے جنگل باغ کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دوسری جانب صوبہ میدان ضلع نرخ کے سورپل کے علاقے میں سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

اسی طرح رات کے وقت صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے علیشنگ کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں جنگجو کمانڈر نوروز شدید زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*