خوست، سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع صبری میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سیری کے علاقے میں مجاہدین نے بدھ کے روز شام کے وقت کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار مارے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*