فاریاب: ٹینک تباہ، سات کمانڈوز ہلاک وزخمی

 

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں نام نہاد کمانڈوز سے جھڑپیں ہوئیں۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ شش تپہ کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ٹینک تباہ اور 4 کمانڈوز ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*