روزگان: فوجیوں پر حملہ، 2 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 14 ہلاکتیں

 

الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر اور چھارچینہ، چورہ اور دھراود اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے مراباد کے علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور ان میں سوار 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع چھارچینہ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ھوشئی کے علاقے میں واقع مرکز پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع چورہ سے اطلاع دی کہ کمربند کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع دھراود سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز عصر کے وقت زرتال کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک رینجر گاڑی اور لوکسل کار تباہ، جبکہ پانچ پولیس ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*