قندہار: بم دھماکہ، اہم آفسر ہلاک، 3 پولیس زخمی

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں مجاہدین نے اہم آفسر کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت کابل دو راہی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے آفسر (لڑم) ، جبکہ 3 پولیس زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*