ہلمند: چوکی فتح، 9 جنگجو ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات تین بجے کے لگ بھگ ٹانگان کے علاقے کے زابر کے مقام پر واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 9 جنگجو ہلاک اور مجاہدین نے ایک کار، 2 موٹرسائکل، 6 کلاشنکوف، ایک راکٹ لانچر اور ایک رائفل گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*