فراہ: مرکز فتح، 10 ہلاک، 15 گرفتار، 4 ٹینک وکافی غنائم

 

الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں دشمن کے مرکز پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ رج کے علاقے میں واقع پولیس مرکز پر حملہ ہوا، جس سے مرکز فتح، 10 پولیس ہلاک، جبکہ 15 زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 4 ٹنیکوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*