قندوزو لوگر، پانچ پولیس و فوجی ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر قندوز اور لوگر  صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے سپیدسنگ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

دریں اثناء صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال کے اخت تپہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*