خیرکوٹ،  مجاہدین نے جنگجو کمانڈر مار ڈالا

جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوببہ پکتیکا ضلع خیرکوٹ میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت مجاہدین نے سہ گانہ کے علاقے میں جنگجو کمانڈر سلیمان کو حکمت عملی کے تحت قتل کردیا اور ان کے پستول کو قبضے میں لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*