ہلمند: حملہ ودھماکہ، ٹینک تباہ، 3 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ پولیس اہلکاروں پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*