قندہار: آپریشن، چوکی فتح، چار گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں، غنائم

 

صوبہ قندہار کے شاولیکوٹ اور خاکریز اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے جیلاھور دشت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ شاہ غونڈان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرگن سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

جہادی ذرائع نے ضلع شاولیکوٹ سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ سرخوبیب کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جس سے 3 گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*