زابل: آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 13 ہلاکتیں

 

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع دائی چوپان میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز ضع دائی چوپان کے سرہ قلعہ کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے اہم کمانڈر (شیر شماد) سمیت 3 فوجی ہلاک، جبکہ سات زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے بمبار سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

صوبائی دار الحکومت قلات شہر میں فوجیون پر حملہ ہوا، جس سے 2 ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*