بغلان و غزنی، جنگجو قتل، چار اہلکار سرنڈر

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور غزنی صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ بغلان ضلع برکہ کے قزنچی کے علاقے میں مجاہدین نے صلاح الدین نے نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کی کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ غزنی ضلع مقر کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے چار جنگجو محمدعبداللہ ولد علی محمد، درانی ولد عبداللہ، عنایت اللہ ولد پیرمحمد اور عبدالغفار ولد عبداللطیف نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

دوسری جانب عشاء کے وقت مجاہدین نے علم خیل کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ کیا، جس میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*