بلخ، سات جنگجو سرنڈر، تین ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ بلخ ضلع شورتپہ میں ہتھیار ڈال دیے اور دشمن پر حملہ بھی ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ ضلع کے چونکر کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے سات جنگجوؤں اسد بائی ولد عبداللہ ، جمعہ قرہ ولد موخی، حق پہلوان ولد پیرخان، اللہ داد ولد عبدالرحیم، موش خنجر ولد برات، محمد ولد خان مراد اور بالتہ پہلوان ولد ہمراہ قل نے بدھ کے روز مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

دوسری جانب دالہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کے مرکز پر ہونے والے حملے میں ایک شرپسند ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*