ہلمند: فوجیوں پر حملہ، گاڑی تباہ، 11 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے نادعلی، ناوہ اور گرشک اضلاع میں کٹھ پتلی فوجیوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے مھاجروں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ نمروں اور خسر آباد کے علاقوں میں فوجیوں اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع نادعلی سے اطلاع دی کہ پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ ملنگ پل کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 4 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*