زابل: فوجی وحشت، 2 بچے زخمی

صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ موسی زوں کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں نے مارٹرتوپوں سے عوام کو نشانہ بنایا، جس سے 2 بچے زخمی اور کافی مالی نقصان ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*