ہلمند: فوجی درندگی، گاڑی تباہ، بچہ شہید، خاتون زخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں پولیس اہلکاروں نے سویلین گاڑی نشانہ بنایا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق ڈاکٹر پٹرول پمپ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سویلین گاڑی پر فائرنگ کا سلسلہ کھولا ، جس سے ایک بچہ شہید، جبکہ خاتون زخمی ہوئی، انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*