فاریاب: لیزر گن حملہ، 2 آفسر ہلاک، 4 سرنڈر

 

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں دشمن پر حملہ، جبکہ ضلع گرزیوان میں 4 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع شیرین تگاب کے اسلاح قلعہ کے علاقے میں لیزر گن سے 2 آفسر (ولی محمد ننگرہاری اور جان محمد لگری) ہلاک ہوئے۔

ضلع گرزیوان سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز صبح کے وقت توردئی قلعہ کے علاقے میں 4 اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*