ہرات: چوکی پر حملہ، پانچ فوجی ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

صوبہ ہرات کے شینڈنڈ، گلران اور گذرہ اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق ضلع گلران کے کاکڑ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک، ایک گرفتار، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، ایک بم افگن اور 3 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ضلع گذرہ سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز رباط سلیمان کے علاقے میں واقع چوکی پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع شینڈنڈ سے اطلاع دی کہ چیشمہ کے علاقے میں پیر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ لیزر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*