بادغیس: چوکی پر حملہ، 2 فوجی قتل

صوبہ بادغیس ضلع جوند میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ غنڈان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*