فاریاب ونیمروز: اہم آفسر سمیت 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ فاریاب ونیمروز میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت ضلعی بازار کے قریب فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے اہم آفسر ( عید محمد ) 2 محافظ سمیت ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

صوبہ نیمروز ضلع دلارام سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ سنجرئی کے علاقے میں لیزر گن حملہ سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*