ہلمند: آپریشن، 2 چوکیاں فتح، 2 ٹینک تباہ، 24 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور نادعلی، ناوہ اور گرشک اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے بشران کے مقام پر دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 2 ٹینک تباہ اور 9 جنگجو ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات دو بجے کے لگ بھگ عبد القیوم پٹرول پمپ اور نہر سراج کے پوپلزوں کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع ناوہ سے اطلاع دی کہ بدھ کے رات دو بجے کے لگ بھگ حاجی جنگ آغا اور سرخدوز کے علاقوں میں پولیس وفوجیوں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع نادعلی سے رپوٹ دیا کہ بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ ھزارگان کے علاقے کے پارچاؤں کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف، 2 راکٹ لانچر، سات موٹرسائکل اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ زرغون گاؤں اور بڑھا باغ کی درمیانی علاقے میں سنگور جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 4 اہلکار ہلاک، پانچ زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*