دعوتی سلسلہ: بادغیس میں کمانڈر سمیت 100 اہلکار سرنڈر، اسلحہ حوالے

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں کمانڈر سمیت 100 اہلکاروں نے مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ سنگ خرس کے علاقے میں کمانڈر خیر محمد 100 اہلکاروں سمیت مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوا۔

یاد رہے کہ اب وسیع علاقے پر جو 2000 خاندانوں پر مشتمل ہے مجاہدین کا کنٹرول ہوگیا۔

واضح رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے 10 ہیوی مشن گن، 3 راکٹ لانچر اور 87 کلاشنکوف مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*