ہلمند،امریکی بمباری،19 کٹھ پتلی پولیس و جنگجو قتل

امریکی طیاروں نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق حاجی جنگ آغا کے علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے امریکی طیاروں نے ان پولیس اہلکاروں  اور مقامی جنگجوؤں پر بمباری کی، جو مجاہدین کی جانب سے مفتوحہ چوکی کی جانب کمک کے لیے جار رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق بمباری کے دوران 19 پولیس اہلکار ہلاک اور جنگجو ہلاک ہوئے۔

واضح رہےکہ مجاہدین نے رات کے وقت مذکورہ مقام پر واقع چوکی پر حملہ کرکے اس کا کنٹرول حاصل کرلیا۔

تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*