فاریاب آپریشن، تین مراکز اور سات چوکیاں فتح، ہلاکتیں، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع المار میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عشاء کے وقت مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے قریب جلگلدہ، دیوانہ خانہ ، دون قلعہ، یتیم، قشلان کے علاقوں میں واقع دشمن کے مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تین فوجی مراکز اور سات چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے وبھاری ہتھیار غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*