"ادارہ برائے لاچار، یتیم اور معذوران” کی اپیل

"ادارہ برائے لاچار، یتیم اور معذوران” کی اپیل

امتِ مسلمہ کے قابل توجہ !

جیساکہ ہم جانتے اور باخبر ہیں کہ مسلم ملک افغانستان گذشتہ چالیس سال سے مختلف طور پر کفری بدمعاشوں کی غاصب قوتوں کی مسلحانہ اور براہ راست وحشی  اور بے رحم حملوں شکارہے اور یہ منحوس المیہ تاحال امریکی استعمار کی صورت میں جاری ہے۔

تو اس سے باخبر ہونا چاہیے کہ ان کفری وحشی غاصبوں کی جنگ اور بمباری کی وجہ سے افغانستان میں دیگر مصائب کیساتھ کتنے افغان معذور، یتیم اور بے سرپرست ہوچکے ہیں۔

عالم اسلام کے مسلمانو!

اس پر مکمل باور اور یقین رکھنا چاہیے کہ افغانستان کے تمام علاقے خاص کر دورافتادہ علاقے مکمل طور پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے کنٹرول میں ہے۔ وحشی کافروں کی بے رحم بمباری اور تشدد کی وجہ سے ایسے لاچار خاندان  ، یتیم اور معذور افراد موجود ہیں، جن کی کسی قسم کی آمدنی نہیں ہے۔ان کے شب و روز بےپایان غربت، لاچاری اور بیماری کی حالت میں گزررہے ہیں۔

ان کی تمام امیدیں صرف اور صرف مسلمانوں کی امداد اورتعاون سے وابستہ ہے اور یاد رکھنا چاہیے کہ آپ حضرات کا تھوڑا سا امداد ایک یتیم کے چہرے پر مسکراہٹ لاسکتا ہے۔

اور اس بارے میں "ادارہ برائے لاچار، یتیم اور معذوران”  تمام رحم دل مسلمانوں کو مکمل طور پر تسلی دیتی ہے کہ ادارہ ہر قسم کی نقدی وغیرہ امداد امارت اسلامیہ کے ترتیب شدہ لائحہ عمل کے مطابق بروقت اور صحیح طور پر پہنچا دی گی۔

درج ذیل ایڈرس پر رابطہ فرماسکتے ہیں !

ایمیل

[email protected]

وٹس ایپ

0093708766139

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*