روزگان: فوجی مراکز پر حملہ، پیش قدمی جاری، 6 فورسز ہلاک

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ اور خاص روزگا وچھارچینہ اضلاع میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق کہ منگل کے رات صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں اور تالان کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جو اطلاع آنے تک جاری رہیں، جس اب تک ایک فوجی گرفتار اور مجاہدین کی پیش قدمی جاری ہے۔

ضلع چھارچینہ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع دھراود سے اطلاع دی کہ پیر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ زرپال کے علاقے میں پولیس پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف اور ایک موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع خاص روزگان سے کہاں کہ منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ دشمن کے مرکز پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*