زابل: انتقالی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر حملہ، سابق ضلعی سربراہ سمیت 10 ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں پولیس چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ سرخ سنگ کے علاقے میں واقع انتقالی ضلعی مرکز اور دفاعی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 3 ٹینک تباہ سابق ضلعی سربراہ کمانڈر ( گل حبیب ) اور کمانڈر ( نعمت ) سمیت 10 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن نے علاقے پر بمبار کی، جس سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلهم الله تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*