قندہار: حملہ ودھماکہ، 4 ٹینک تباہ، پانچ فورسز ہلاک

 

صوبہ قندہار کے معروف، ژڑئی اور میانشین اضلاع میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے بتوں کے علاقے میں سپلائی کرنے والے کاروان پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 4 ٹینک تباہ اور ان مٰن سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع ژڑئی سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات کیمپ کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 جنگجو ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع میانشین سے اطلاع دی کہ پیر کے رات ناوہ بالا کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*