زابل: پولیس پر حملہ، رینجر گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں گاڑی پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ گشتی پارٹی پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*