فراہ: دشمن فرار، 2 چوکیاں فتح، ایک پولیس سرنڈر

 

صوبہ فراہ ضلع پشترود میں چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق ضلع پشترود کے بابو عبد الرحیم کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

ضلع فراہ رود سے اطلاع ملی ہے کہ آب خورما کے علاقے میں ایک پولیس ( محمد ولد فیض اللہ ) مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*