ماہنامہ شریعت کا 78واں شمارہ منظرِعام پر

 

شمارہ نمبر 78

امارت اسلامیہ کا ماہنامہ اردو میگزین ’شریعت‘ کا نیا شمارہ منظرِعام پر آ گیا ہے۔ افغٖانستان کے حوالے سے اس میگزین کی یہ خاصیت رہی ہے کہ یہ اُن معروضی حقائق کو عیاں کرتا ہے، جنہیں امریکا یا اُس کے غلام چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ ان حقائق میں امریکی شکست کی کہانیاں درج ہوتی ہیں۔

امارت اسلامیہ کا آج گزشتہ کل کی نسبت بہت بہتر ہو گیا ہے۔ اب کئی علاقے اپنے وسیع تر حجم کے ساتھ امارت اسلامیہ کے زیرکنٹرول آ گئے ہیں۔ افغان فوجیوں کی ایک بڑی تعداد ایک ہلکی پھلکی کارروائی میں ہلاک یا جنگ کا میدان چھوڑ کر فرار ہو جاتی ہے۔ اسی سے ملتا جلتا حال نیٹو فوج کا ہے۔ مجاہدین کی بھرپور کارروائیوں نے امارت دشمنوں کے حوصلے شکستہ ہو چکے ہیں۔ امریکا اور نیٹو اشاروں کنایوں میں اُن مذاکرات کی حامی بھرتے نظر آ رہے ہیں، جنہیں انہوں نے تب ٹھکرایا تھا، جن کی ملا عمر نے انہیں جنگ چھیڑنے سے قبل دعوت دی تھی۔ تب امریکا نے یہ کہہ کر گولی بارود کا راستہ اختیار کیا تھا کہ ہم افغانستان کو ایک سے دو ہفتوں میں صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بجائے خود امریکا فنا کے گھاٹ اُتر رہا ہے۔

ماہنامہ شریعت اپنے قارئین کے لیے افغانستان کے تناظر میں ہمیشہ حقیقت پسندانہ تبصرے، تجزیے اور اعلامیے شائع کرتا ہے۔

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download2260.mediafire.com/m92lsrtvdphg/jid1oh7ilopqi24/shariat-78.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download1586.mediafire.com/wjocwe71e1cg/3qjqa1k3ha53ufq/shariat–78+for+web.docx

 

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://t.me/alemaraurdu

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093704727218

 

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*