غزنی، نورستان و میدان حملے، دو قتل، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، نورستان اور میدان صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے سقافت کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے پستول کے غنیمت کرلی۔

دریں اثناء صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے ارمڑ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت صوبہ میدان ضلع چک کے لوہڑہ نامی چوکی پر سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*