پکتیکا،چوکی پر حملہ ،گاڑی تباہ، 12 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع برمل میں حملہ کیا، جبکہ کٹھ پتلی دشمن پر دھماکے بھی ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت ٹنڈہ مرغہ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے  حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

دریں اثناء تازہ دم اہلکاروں پر یکےبعدیگرے دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*