ہرات: چوکی پر حملہ، ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ ہرات کے رباط سنگئی اور ادرسکن اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز ضلع ادرسکن کے کمپنی اور قلعہ سرخک کے علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع رباط سنگئی سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات یکہ توت کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*