روزگان: پولیس پر حملہ، ٹینک تباہ، 6 ہلاک

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر اور ضلع دھراود میں دشمن پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے گوگرک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ضلع دھراود سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ چتو کے علاقے میں پولیس پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*