نیمروز: کاروان پر حملہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

 

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں فوجی قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ منار کے علاقے میں کاروان پر حملہ ہوا، جس اے ایمبولینس گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*