ہلمند: چوکی پر حملہ، سات اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فوجی چوکی پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ھزارگان اور ماتکہ کے علاقوں میں پولیس وفوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*