سرپل: آپریشن جاری، ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر محصور، 23 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع بلخاب کے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک کمانڈر ( سہراب قاسمی ) اور کمانڈر ( بلوک ) سمیت 8 اہلکار ہلاک ، جبکہ 15 مزید زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ ضلعی مرکز مجاہدین کے محاصرے میں اور دشمن علاقے پر شدید بمبار کررہی ہے، تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ ہیں۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*