لوگر، فوجی قتل، گاڑی غنیمت، تین اہلکار سرنڈر

صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ میں فوجی قتل ، جب کہ تین اہلکار مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت سفید سنگ کے علاقے کابل، گردیز ہائی وے پر مجاہدین نے سلیمان شاہ ولد مبارک شاہ نامی فوجی کو قتل کردیا اور ان کی گاڑی کو قبضے میں لی۔

دوسری جانب بدھ کےروز تین پولیس اہلکاروں محمدایمل ولد غلام فاروق، محمدابراہیم ولد محمدصادق اور عظیم گل ولد سردار نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*