کابل، فوجی مراکز اور چوکیوں پر حملہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدن نے  صوبہ کابل میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع موسہی کے ملک فیض قلعہ کے قریب بم دھماکہ سے ایک جنگجو زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع پغمان کے کوبکی کے علاقے میں واقع فوجی بیس اور تین چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا اور جمعرات کےروز صبح کے وقت کابل شہر کے پل چرخی نامی فوجی مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے۔

ذرائع کے مطابق حملوں میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*